وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
گوجرانوالہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ سدرہ گل نواز نے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور، رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں 12 دسمبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ رانا ثنا اللہ پر الزام ہے کہ انہوں نے 16 اکتوبر 2020 کو گوجرانوالہ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ […]
Read More