موسم سرما کی تعطیلات: نجی تعلیمی اداروں کے اعلانات
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں نے موسم سرما کی تعطیلات کے لیے شیڈول جاری کر دیا۔ پرائیوٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی کے نوٹیفکیشن کے مطابق، اسلام آباد کے نجی اسکول اور کالجز 21 دسمبر سے 5 جنوری تک بند رہیں گے، اور 6 جنوری سے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو جائیں گی۔ […]
Read More