کرم میں کشیدگی کے باعث پشاور آمد و رفت کے لیے ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز

کرم میں کشیدگی کے باعث پشاور آمد و رفت کے لیے ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز

صوبہ خیبرپختونخوا کی حکومت نے ضلع کرم میں جاری کشیدگی کے باعث شہریوں کو آمد و رفت میں پیش آنے والی مشکلات کے حل کے لیے خصوصی ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایات پر جاری کردہ بیان کے مطابق، گزشتہ روز ایم آئی 17 […]

Read More
 گورنر خیبر پختونخوا کا صوبائی حکومت سے استعفیٰ کا مطالبہ

گورنر خیبر پختونخوا کا صوبائی حکومت سے استعفیٰ کا مطالبہ

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں امن و امان کی خراب صورتحال پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی حکومت سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور اسلام آباد کیوں مسلح ہو کر آئے تھے؟ […]

Read More
 حکومت مذاکرات کرے یا نہ کرے، ہم خوفزدہ ہونے والے نہیں، عمر ایوب

حکومت مذاکرات کرے یا نہ کرے، ہم خوفزدہ ہونے والے نہیں، عمر ایوب

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف، عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہماری جماعت کسی دباؤ یا خوف میں مبتلا نہیں ہوتی۔ اگر حکومت نے مذاکرات کرنے ہیں تو کرے، ورنہ ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب […]

Read More
 سانحہ اے پی ایس کی دہائی: زخم ابھی تک جلے ہوئے ہیں

سانحہ اے پی ایس کی دہائی: زخم ابھی تک جلے ہوئے ہیں

آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پشاور میں ہونے والی دہشت گردی کی دل دہلا دینے والی واردات کی دسویں برسی آج منائی جا رہی ہے، اور اس سانحے کے زخم آج بھی جلے ہوئے ہیں۔ 16 دسمبر 2014 کو دہشت گردوں نے تعلیم اور امن کے دشمن بن کر اے پی ایس پشاور پر […]

Read More
 کارکن دینی مدارس بل پر اسلام آباد مارچ کے لیے تیار رہیں، فضل الرحمان

کارکن دینی مدارس بل پر اسلام آباد مارچ کے لیے تیار رہیں، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کارکنوں کو اسلام آباد مارچ کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ پشاور میں منعقدہ "اسرائیل مردہ باد کانفرنس” سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اگر پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے 26ویں آئینی ترمیم کے ابتدائی مسودے کو منظور کر […]

Read More
 خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے

خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے

پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کے سرحدی علاقے میں واقع تھا۔ تفصیلات کے مطابق، زلزلے کی شدت 5.2 ریکٹر اسکیل پر ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 212 کلومیٹر تھی۔ سوات، مینگورہ، لوئر دیر، چترال، دیر بالا، ملاکنڈ، مانسہرہ، شانگلہ اور […]

Read More
 کرم میں 7 دن کے لیے سیزفائر پر اتفاق، امن قائم رکھنے کی کوششیں جاری

کرم میں 7 دن کے لیے سیزفائر پر اتفاق، امن قائم رکھنے کی کوششیں جاری

پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں قبائلی تنازع کے دوران دونوں فریقین نے 7 دن کے لیے سیزفائر پر اتفاق کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر سیف کی سربراہی میں حکومتی جرگہ پشاور واپس پہنچ گیا ہے۔ بیرسٹر سیف نے بتایا کہ دونوں فریقین نے رضامندی کے ساتھ 7 دن کے […]

Read More
 فضل الرحمان: "آج کسی کو 90 دن تک تحویل میں رکھا جا سکتا ہے”

فضل الرحمان: "آج کسی کو 90 دن تک تحویل میں رکھا جا سکتا ہے”

پشاور – نمائندہ خصوص جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ قوانین کے تحت کسی بھی شہری کو 90 دن تک حراست میں رکھا جا سکتا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے 26ویں آئینی […]

Read More
 عوامی نیشنل پارٹی کے سابق رہنما زاہد خان نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی

عوامی نیشنل پارٹی کے سابق رہنما زاہد خان نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی

پشاور (نیوز رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی کے سابق مرکزی رہنما زاہد خان نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر امیر مقام نے زاہد خان کو پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہوئے ان کے فیصلے کو سراہا۔ زاہد خان کا کہنا تھا کہ […]

Read More
 پارٹی میں کچھ افراد عمران خان کی رہائی نہیں چاہتے، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

پارٹی میں کچھ افراد عمران خان کی رہائی نہیں چاہتے، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

پشاور (نیوز رپورٹر) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج کی باتوں کو محض زبانی بیانات قرار دیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے اشارہ دیا کہ اگر اس معاملے پر پارٹی میں گروپ بندی موجود […]

Read More