99newspk

18 اپریل، 2025
بریکنگ نیوز
  • بارش کے باعث پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ منسوخ، دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ مل گیا
  • کراچی: لانڈھی میں ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، ایک زخمی
  • میئر لندن کا سینٹرل لندن میں رمضان لائٹس کا افتتاح
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بہتری، ہنڈرڈ انڈیکس میں 334 پوائنٹس کا اضافہ
  • صوبائی حکومتیں بلدیاتی انتخابات کے لیے سنجیدہ نہیں: چیف الیکشن کمشنر
18 اپریل، 2025

خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی تعطیلات میں مزید توسیع

خیبرپختونخوا میں تمام اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں مزید توسیع کردی گئی ہے۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق، صوبے بھر میں تمام اسکول 6 جنوری تک بند رہیں گے۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے محکمہ تعلیم نے 31 دسمبر تک تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔ جاری اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ صوبے کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات 23 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہوں گی، جبکہ پہاڑی علاقوں میں یہ تعطیلات 23 دسمبر سے 29 فروری 2024 تک جاری رہیں گی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
[post_navigation]