99newspk

بریکنگ نیوز
  • وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
  • ڈالر کے بیرونی قرضوں کی ادائیگی اور معیشت میں بہتری
  • دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کر دی گئی، ایلون مسک بدستور پہلے نمبر پر۔
  • ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے۔
  • چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی طبی معائنے اور بیٹوں سے ملاقات کی درخواست منظور ۔
8 جنوری، 2025

خیبرپختونخوا: سردی کی چھٹیاں ختم، اسکول دوبارہ کھل گئے

خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد آج سے پرائمری اسکولز دوبارہ کھل گئے ہیں۔

جہاں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے، وہیں تعطیلات میں توسیع کے بعد تدریسی سرگرمیاں بحال ہو چکی ہیں۔

آج سے میدانی علاقوں کے تمام مڈل اور ہائی اسکولوں میں بھی تعلیمی عمل معمول کے مطابق جاری ہوگا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
[post_navigation]