99newspk

18 اپریل، 2025
بریکنگ نیوز
  • بارش کے باعث پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ منسوخ، دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ مل گیا
  • کراچی: لانڈھی میں ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، ایک زخمی
  • میئر لندن کا سینٹرل لندن میں رمضان لائٹس کا افتتاح
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بہتری، ہنڈرڈ انڈیکس میں 334 پوائنٹس کا اضافہ
  • صوبائی حکومتیں بلدیاتی انتخابات کے لیے سنجیدہ نہیں: چیف الیکشن کمشنر
18 اپریل، 2025

سندھ میں شب برات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے شب برات کے موقع پر 14 فروری، بروز جمعہ صوبے بھر میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم کے مطابق تمام اسکولز اور کالجز عام تعطیل کے باعث بند رہیں گے، تاکہ طلبہ اور اساتذہ شب برات کی عبادات میں شرکت کر سکیں۔

واضح رہے کہ شب برات اسلامی مہینے شعبان کی 15 ویں شب کو منائی جاتی ہے، اور اس موقع پر ملک بھر میں خصوصی مذہبی اجتماعات، مساجد میں عبادات اور دعائیہ محافل کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
[post_navigation]