99newspk

بریکنگ نیوز
  • بارش کے باعث پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ منسوخ، دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ مل گیا
  • کراچی: لانڈھی میں ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، ایک زخمی
  • میئر لندن کا سینٹرل لندن میں رمضان لائٹس کا افتتاح
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بہتری، ہنڈرڈ انڈیکس میں 334 پوائنٹس کا اضافہ
  • صوبائی حکومتیں بلدیاتی انتخابات کے لیے سنجیدہ نہیں: چیف الیکشن کمشنر
15 مئی، 2025

ڈالر کی قدر میں مسلسل تیسری بار اضافہ، انٹربینک میں قیمت 279.67 روپے تک پہنچ گئی

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل تیسرے روز اضافے کا رجحان برقرار رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 67 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔

24 فروری کو امریکی ڈالر کی قدر میں 0.03 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا تھا، جس کے بعد اس کی قیمت 279 روپے 66 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔ اس سے قبل 21 فروری کو کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر 0.04 فیصد مہنگا ہو کر 279 روپے 46 پیسے پر پہنچا تھا۔

ماہرین کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر، درآمدی دباؤ اور دیگر معاشی عوامل کے باعث روپے کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار رہ سکتا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
[post_navigation]