امریکی پابندیاں غیر منصفانہ، پاکستان کے دفاعی فیصلوں پر کوئی اثر نہیں ہوگا، دفتر خارجہ
دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں کا پاکستان کے دفاع یا فیصلوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کے دفاعی اقدامات مکمل طور پر پاکستانی قوم کے فیصلوں پر مبنی ہیں اور کسی بھی بیرونی دباؤ کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ […]
Read More