آج پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس پورے پاکستان میں منایا جائے گا، شرجیل میمن

آج پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس پورے پاکستان میں منایا جائے گا، شرجیل میمن

سینئر صوبائی وزیر سندھ، شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ میں مختلف زبانیں بولنے والے افراد سندھی کلچر کا دن مناتے ہیں، اور آج پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس پورے پاکستان میں منایا جائے گا۔ میمن نے کہا کہ وہ پوری قوم کو پیشگی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اس موقع پر ملک […]

Read More