ضلع کُرم میں بدامنی جاری، صوبائی حکومت خاموش تماشائی: بلاول بھٹو کا سخت ردعمل
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ضلع کُرم میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ ضلع کُرم میں بدامنی عروج پر ہے اور خیبرپختونخوا کی حکومت کہیں نظر نہیں آ رہی۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ […]
Read More