99newspk

بریکنگ نیوز
  • بارش کے باعث پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ منسوخ، دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ مل گیا
  • کراچی: لانڈھی میں ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، ایک زخمی
  • میئر لندن کا سینٹرل لندن میں رمضان لائٹس کا افتتاح
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بہتری، ہنڈرڈ انڈیکس میں 334 پوائنٹس کا اضافہ
  • صوبائی حکومتیں بلدیاتی انتخابات کے لیے سنجیدہ نہیں: چیف الیکشن کمشنر
11 مئی، 2025

نوح بٹ ایشین کلاسک پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

اسلام آباد (کھیل ڈیسک) کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر بٹ ایشین کلاسک پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں اپنی بھرپور شرکت کے لیے تیار ہیں۔ یہ چیمپئن شپ یکم دسمبر سے دس دسمبر تک تاشقند میں منعقد ہوگی، جس میں پاکستانی پاور لفٹرز اوپن اور ماسٹر کیٹگریز میں حصہ لیں گے۔ نوح دستگیر بٹ 120 کلوگرام سے زائد کی کیٹگری میں گولڈ میڈل کے لیے مقابلہ کریں گے، جبکہ ڈاکٹر عبدالجبار، عاصم شہزاد، اور اطہر بٹ ماسٹر کیٹگری میں پاکستان کا نام روشن کریں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
[post_navigation]