پاکستان نے جنوبی افریقا کو دوسرے ون ڈے میں 81 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی

پاکستان نے جنوبی افریقا کو دوسرے ون ڈے میں 81 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی

پاکستان نے جنوبی افریقا کو دوسرے ون ڈے میچ میں 81 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان نے 330 رنز کا ہدف دیا، جس کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی ٹیم 43.1 اوورز میں 248 رنز […]

Read More
 پہلا ون ڈے: پاکستان کی شاندار کامیابی، جنوبی افریقا کو شکست

پہلا ون ڈے: پاکستان کی شاندار کامیابی، جنوبی افریقا کو شکست

پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے 240 رنز کا ہدف آخری اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ صائم ایوب نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 119 گیندوں پر 109 رنز کی اننگز کھیلی، […]

Read More
 تیسرا ٹی 20 میچ بارش کی نذر، جنوبی افریقہ نے سیریز جیت لی

تیسرا ٹی 20 میچ بارش کی نذر، جنوبی افریقہ نے سیریز جیت لی

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ شدید بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔ یوں، تین میچز کی سیریز جنوبی افریقہ نے 0-2 سے اپنے نام کرلی۔ جوہانسبرگ میں بارش اور تیز ہواؤں کے باعث ٹاس تک ممکن نہ ہوسکا۔ اس سے قبل، پاکستان نے پہلے دو میچز میں شکست کھائی […]

Read More
 عالمی بینک نے سی پیک معاہدوں پر عملدرآمد نہ ہونے پر پاکستان کا 500 ملین ڈالر قرض منسوخ کر دیا

عالمی بینک نے سی پیک معاہدوں پر عملدرآمد نہ ہونے پر پاکستان کا 500 ملین ڈالر قرض منسوخ کر دیا

عالمی بینک نے سی پیک کے تحت بجلی خریداری کے معاہدوں پر نظرثانی اور دیگر شرائط پوری نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان کو 500 ملین ڈالر قرض دینے سے انکار کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، پاکستان کی جانب سے اپنی قرض لینے کی حد تقریباً ختم ہونے کے بعد نئے بجٹ سپورٹ […]

Read More
 پہلا ٹی 20: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دی

پہلا ٹی 20: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دی

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پہلے ٹی 20 میچ میں 11 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اور ابتدائی وکٹیں تیزی سے گرنے کے باوجود ٹیم نے ایک بڑا مجموعہ قائم کیا۔ جنوبی افریقہ کی […]

Read More
 سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں مزید ایک سال کی توسیع کردی

سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں مزید ایک سال کی توسیع کردی

سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق، یہ ڈپازٹ جو 2021 میں فراہم کیا گیا تھا، آج اپنی معیاد پوری کر رہا تھا، لیکن سعودی عرب نے اس کی مدت […]

Read More
 زمبابوے نے آخری ٹی 20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 2 وکٹوں سے ہرادیا۔

زمبابوے نے آخری ٹی 20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 2 وکٹوں سے ہرادیا۔

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف سیریز کے تیسرے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو 133 رنز کا ہدف دیا۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنائے، جہاں کپتان سلمان علی آغا 32 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ دیگر […]

Read More
 چین پاکستان کا سب سے بڑا قرض دہندہ بن گیا، عالمی بینک کی رپورٹ

چین پاکستان کا سب سے بڑا قرض دہندہ بن گیا، عالمی بینک کی رپورٹ

عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق چین پاکستان کا سب سے بڑا قرض دہندہ بن چکا ہے، جس نے تقریباً 29 ارب ڈالر کا قرض فراہم کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان، جس کی آبادی 24 کروڑ ہے، اس سال آئی ایم ایف سے قرض لینے والے تین بڑے ممالک میں شامل […]

Read More
 پاکستان کی 7علاقائی ممالک کو برآمدات میں اضافہ

پاکستان کی 7علاقائی ممالک کو برآمدات میں اضافہ

پاکستان کی علاقائی ممالک کو برآمدات میں رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر 4.09 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق، مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں چین، بنگلہ دیش، سری لنکا، نیپال، مالدیپ، اور بھارت کو برآمدات کا مجموعی حجم 1.506 ارب ڈالر […]

Read More
 پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے کرٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کر لی

پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے کرٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کر لی

بلاوایو: پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے کو باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دے کر فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ پاکستان نے 58 رنز کا ہدف محض چھٹے اوور میں بغیر کسی نقصان کے مکمل کرلیا۔ صائم ایوب نے 36 اور عمیر یوسف نے 22 رنز کی ناقابل […]

Read More