99newspk

23 دسمبر، 2024
بریکنگ نیوز
  • امریکی عدالت نے اسرائیلی کمپنی ‘این ایس او’ کو واٹس ایپ ہیکنگ کا ذمہ دار قرار دے دیا
  • جرمنی: سعودی ڈاکٹر نے کرسمس مارکیٹ میں ہجوم پر گاڑی چڑھا دی، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ
  • جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، 16 اہلکار شہید
  • نو مئی مجرمان کو سزائیں: ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا دینا انصاف کی تکمیل ہے، آئی ایس پی آر
  • شہری کے ڈیرے سے فرار شیر کو سیکیورٹی گارڈ نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا
23 دسمبر، 2024

جنوبی افریقا کے بلے باز پر آئی سی سی کا جرمانہ

آئی سی سی نے پاکستان کے خلاف شاندار اننگز کھیلنے والے جنوبی افریقی بلے باز ہینریچ کلاسن پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کر دیا ہے۔

ہینریچ کلاسن، جنہوں نے دوسرے ون ڈے میچ میں 74 گیندوں پر 97 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، آؤٹ ہونے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے وکٹ کو لات مارنے پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔

پاکستان نے کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقا کو 81 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
[post_navigation]