99newspk

12 جنوری، 2025
بریکنگ نیوز
  • ویسٹ انڈیز کے خلاف قومی اسکواڈ کا اعلان
  • تعلیم بنیادی حق، لڑکیوں کی تعلیم کو یقینی بنانا ہوگا: وزیراعظم شہباز شریف
  • منڈی بہاؤالدین: آتشبازی کا سامان پھٹنے سے 6 افراد جاں بحق
  • نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی
  • کرک کے علاقے انڈس ہائی وے پر امبیری چوک کے قریب ایک المناک ٹریفک حادثہ
12 جنوری، 2025

صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کر لیے

صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کر لیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری بروز پیر شام 5 بجے جبکہ سینیٹ کا اجلاس 14 جنوری بروز منگل شام 4 بجے منعقد ہوگا۔

قومی اسمبلی کا یہ اجلاس موجودہ 16ویں اسمبلی کا 12واں اجلاس ہو گا، جس میں اہم امور پر غور اور فیصلے متوقع ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
[post_navigation]