99newspk

12 جنوری، 2025
بریکنگ نیوز
  • ویسٹ انڈیز کے خلاف قومی اسکواڈ کا اعلان
  • تعلیم بنیادی حق، لڑکیوں کی تعلیم کو یقینی بنانا ہوگا: وزیراعظم شہباز شریف
  • منڈی بہاؤالدین: آتشبازی کا سامان پھٹنے سے 6 افراد جاں بحق
  • نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی
  • کرک کے علاقے انڈس ہائی وے پر امبیری چوک کے قریب ایک المناک ٹریفک حادثہ
12 جنوری، 2025

کرک کے علاقے انڈس ہائی وے پر امبیری چوک کے قریب ایک المناک ٹریفک حادثہ

کرک کے علاقے انڈس ہائی وے پر امبیری چوک کے قریب ایک المناک ٹریفک حادثے میں 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار ٹرالر کی بریک فیل ہونے کے باعث وہ مسافر کوچ اور دیگر گاڑیوں سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے، جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی۔ حادثے کے بعد انڈس ہائی وے پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
[post_navigation]