کراچی: ڈمپر کی زد میں آکر ایک اور شہری جاں بحق

کراچی: ڈمپر کی زد میں آکر ایک اور شہری جاں بحق

کراچی میں تیز رفتار ڈمپر ایک اور قیمتی جان لے گیا۔ میمن گوٹھ میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 45 سالہ سیف اللہ جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق، حادثے کے فوراً بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچیں، لیکن شہری جانبر نہ ہو سکا۔ یہ پہلا واقعہ نہیں ہے۔ 11 فروری […]

Read More
 سہ ملکی سیریز: پاکستان کی تاریخی جیت، جنوبی افریقہ کو شکست دے کر فائنل میں رسائی

سہ ملکی سیریز: پاکستان کی تاریخی جیت، جنوبی افریقہ کو شکست دے کر فائنل میں رسائی

پاکستان کی شاندار کامیابی: جنوبی افریقہ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی کراچی میں ہونے والے سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبیافریقہ کو سات وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستان نے 353 رنز کا مشکل ہدف 49 […]

Read More
 نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی تزئین و آرائش مکمل، شاندار افتتاحی تقریب کا انعقاد

نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی تزئین و آرائش مکمل، شاندار افتتاحی تقریب کا انعقاد

کراچی: نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی تزئین و آرائش مکمل ہونے کے بعد شاندار افتتاحی تقریب منعقد کی گئی، جس میں رنگ و نور کی برسات، شاندار آتش بازی اور موسیقی کی گونج نے شرکاء کو محظوظ کیا۔ افتتاحی تقریب میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور چیئرمین پی سی بی […]

Read More
 کراچی میں انٹرنیٹ مسائل: پی ٹی اے نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کو ذمہ دار قرار دے دیا

کراچی میں انٹرنیٹ مسائل: پی ٹی اے نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کو ذمہ دار قرار دے دیا

کراچی – پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے شہر میں موبائل انٹرنیٹ سروس کی مشکلات کی بڑی وجہ بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کو قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کراچی میں نیٹ ورک مسائل کے حل کے لیے ایکسپریس […]

Read More
 اسٹیل ٹاؤن میں فائرنگ، پولیس اہلکار اور اہلیہ جان کی بازی ہار گئے

اسٹیل ٹاؤن میں فائرنگ، پولیس اہلکار اور اہلیہ جان کی بازی ہار گئے

کراچی: اسٹیل ٹاؤن میں مسلح ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار اور ان کی اہلیہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ اسٹیل ٹاؤن تھانے کے اہلکار خمیسو جوکھیو کے گھر میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند گولیاں برسا دیں۔ فائرنگ […]

Read More
 پاکستان میں رمضان کا چاند دیکھنے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

پاکستان میں رمضان کا چاند دیکھنے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

کراچی: پاکستان میں رمضان المبارک کے چاند کی رویت کے حوالے سے پیش گوئی کر دی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں رمضان کا نیا چاند 29 شعبان کو پیدا ہوگا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق 28 فروری کی شام 5 بج کر 45 منٹ پر چاند کی پیدائش متوقع ہے۔ یکم مارچ کو […]

Read More
 ایم کیو ایم پاکستان کا ہنگامی اجلاس، پارٹی اختلافات پر غور، اہم فیصلوں کی توقع

ایم کیو ایم پاکستان کا ہنگامی اجلاس، پارٹی اختلافات پر غور، اہم فیصلوں کی توقع

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے پارٹی میں جاری اختلافات کی خبروں کے بعد ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس کچھ دیر بعد بہادرآباد مرکز میں منعقد ہوگا، جہاں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے تمام اراکین اسمبلی بہادرآباد مرکز پہنچ چکے ہیں، اور اجلاس جلد […]

Read More
 کراچی: ڈمپر کی ٹکر سے تین افراد جاں بحق، مشتعل عوام کا احتجاج

کراچی: ڈمپر کی ٹکر سے تین افراد جاں بحق، مشتعل عوام کا احتجاج

کراچی کے علاقے کورنگی ابراہیم حیدری کراسنگ کے قریب ایک ہولناک حادثہ پیش آیا، جہاں تیز رفتار ڈمپر کی زد میں آ کر موٹر سائیکل سوار تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں تینوں افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے، جن کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کر دی […]

Read More
 پاکستان میں سونے کی قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر، فی تولہ 3 لاکھ روپے سے تجاوز کرگیا

پاکستان میں سونے کی قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر، فی تولہ 3 لاکھ روپے سے تجاوز کرگیا

کراچی: ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا رجحان برقرار ہے، اور مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جس کی قیمت 3 لاکھ 346 روپے تک جا پہنچی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، گزشتہ روز کے مقابلے میں سونے کی فی […]

Read More
 پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی آنے والی امریکی خاتون وطن واپس روانہ

پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی آنے والی امریکی خاتون وطن واپس روانہ

کراچی آنے والی امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنس وطن واپسی کے لیے کراچی ایئرپورٹ سے دبئی روانہ ہوگئیں، جہاں سے وہ نیویارک پہنچیں گی۔ ذرائع کے مطابق، امریکی خاتون کی روانگی امریکی قونصل خانے اور ایف آئی اے کی نگرانی میں رات 10 بج کر 40 منٹ پر عمل میں آئی۔ وہ 8 فروری کو […]

Read More