پاکستان بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان نے نیپال کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی، جب کہ سری لنکا اور بنگلہ دیش نے بھی اپنے میچز جیت کر مضبوط پوزیشن حاصل کر لی۔ لاہور کے غنی انسٹیٹیوٹ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں نیپال کی ٹیم […]
Read More