جنوبی افریقا کے بلے باز پر آئی سی سی کا جرمانہ

جنوبی افریقا کے بلے باز پر آئی سی سی کا جرمانہ

آئی سی سی نے پاکستان کے خلاف شاندار اننگز کھیلنے والے جنوبی افریقی بلے باز ہینریچ کلاسن پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ ہینریچ کلاسن، جنہوں نے دوسرے ون ڈے میچ میں 74 گیندوں پر 97 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، آؤٹ ہونے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے وکٹ […]

Read More
 حارث رؤف نومبر کے بہترین کھلاڑی قرار

حارث رؤف نومبر کے بہترین کھلاڑی قرار

پاکستان کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو نومبر 2024 کی شاندار کارکردگی پر آئی سی سی کی جانب سے ‘پلیئر آف دی منتھ’ کا اعزاز دیا گیا ہے۔ انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف تین ون ڈے میچوں میں 10 وکٹیں حاصل کیں، جس کی بدولت پاکستان نے 22 سال بعد آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے […]

Read More
 جے شاہ نے آئی سی سی چیئرمین کا عہدہ سنبھال لیا

جے شاہ نے آئی سی سی چیئرمین کا عہدہ سنبھال لیا

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین کی حیثیت سے اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ ان کا انتخاب 27 اگست کو بلا مقابلہ ہوا تھا، جبکہ ان کی مدتِ ملازمت کا باقاعدہ آغاز یکم دسمبر سے ہوا ہے۔ سابق […]

Read More
 چیمپئنز ٹرافی 2025: بھارت سے عدم شرکت پر وضاحت طلب

چیمپئنز ٹرافی 2025: بھارت سے عدم شرکت پر وضاحت طلب

لاہور: چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انعقاد کے معاملے پر بھارت کی جانب سے پاکستان نہ آنے کی ضد برقرار ہے، جس کے جواب میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے اس عدم شرکت کی ٹھوس وجوہات تحریری طور پر مانگ لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی […]

Read More
 پاکستانی اسپنر نعمان علی کو آئی سی سی کا اکتوبر پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز

پاکستانی اسپنر نعمان علی کو آئی سی سی کا اکتوبر پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے اسپنر نعمان علی کو شاندار کارکردگی پر اکتوبر کا پلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے۔ نعمان علی نے حالیہ ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کے خلاف بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا، انہوں نے سیریز کے […]

Read More
 پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد یقینی بنانے کے لیے پی سی بی کا آئی سی سی کو دوٹوک پیغام

پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد یقینی بنانے کے لیے پی سی بی کا آئی سی سی کو دوٹوک پیغام

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے حکومتی ہدایات کے تحت چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انعقاد کے سلسلے میں آئی سی سی کو ایک سخت پیغام دیتے ہوئے ہائبرڈ ماڈل کو مسترد کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ایک خط میں بین الاقوامی کرکٹ کونسل کو پاکستان کی حکومت کے […]

Read More
 چیمپئینز ٹرافی؛ شیڈول کا اعلان اگلے دو ہفتوں میں کئے جانے کا امکان

چیمپئینز ٹرافی؛ شیڈول کا اعلان اگلے دو ہفتوں میں کئے جانے کا امکان

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان اگلے دو ہفتوں میں متوقع ہے، جب آئی سی سی کا اعلیٰ سطحی وفد پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق یہ وفد 10 سے 12 نومبر کے درمیان لاہور کا دورہ کرے گا، جس دوران ٹورنامنٹ کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ […]

Read More
 آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے اکتوبر کے بہترین کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے اکتوبر کے بہترین کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا

ا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اکتوبر 2024 کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے کھلاڑیوں کی نامزدگیاں جاری کر دی ہیں، جس میں پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے نمایاں کھلاڑی شامل ہیں۔ آئی سی سی کے مطابق اکتوبر میں بہترین کارکردگی دکھانے والے پاکستانی اسپنر نعمان علی، نیوزی لینڈ […]

Read More