زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے کے لیے قومی ٹیم میں تبدیلیاں، ابرار اور طیب کی شمولیت
پاکستان کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کے لیے دو اہم تبدیلیاں کی ہیں۔ نئے کھلاڑی ابرار احمد اور طیب طاہر کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، جبکہ حسیب اللہ اور محمد حسنین کو پلئینگ الیون سے باہر کر دیا گیا ہے۔ میچ کے لیے محمد رضوان ٹیم کی […]
Read More