اسلام آباد میں پیر کو اسکول اور کالجز بند رکھنے کا اعلان
اسلام آباد میں پیر کے روز تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کے ایک عہدیدار کے مطابق یہ فیصلہ موجودہ حالات کے پیش نظر کیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچا جا سکے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جلد جاری کیے جانے کی توقع […]
Read More