ٹرمپ کا وکٹری خطاب: "میری نئی زندگی کا مقصد امریکا کو عظیم تر بنانا ہے

ٹرمپ کا وکٹری خطاب: "میری نئی زندگی کا مقصد امریکا کو عظیم تر بنانا ہے

امریکہ (نیوز ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ امریکا کے صدر منتخب ہو گئے، انہوں نے درکار 270 الیکٹورل ووٹوں کی حد عبور کرلی ہے جبکہ ان کی حریف کاملا ہیرس 226 الیکٹورل ووٹ حاصل کر سکیں۔ ٹرمپ امریکا کے 47ویں صدر ہوں گے اور 20 جنوری 2025 کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ ویسٹ پام بیچ […]

Read More