ایم ڈی کیٹ کل منعقد ہوگا، امتحانی مراکز میں موبائل جیمرز اور دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ
سندھ میں کل میڈیکل انٹری ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کا انعقاد کیا جائے گا، جس کے لیے 8 مقامات پر سخت حفاظتی اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے امتحانی عمل کو شفاف بنانے کے لیے امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ کرنے اور موبائل جیمرز لگانے کا حکم جاری […]
Read More