صوبائی حکومتیں بلدیاتی انتخابات کے لیے سنجیدہ نہیں: چیف الیکشن کمشنر
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے کوئی بھی صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے تیار نہیں۔ الیکشن کمیشن میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق سماعت کے دوران کمیشن نے پنجاب حکومت کو ہدایت کی کہ فوری طور پر انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے قانون […]
Read More