بیلاروس کے صدر آج پاکستان کا دورہ کریں گے، تجارت اور صنعت کے شعبے میں معاہدوں کی توقع

بیلاروس کے صدر آج پاکستان کا دورہ کریں گے، تجارت اور صنعت کے شعبے میں معاہدوں کی توقع

اسلام آباد: بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو آج پاکستان پہنچیں گے، جہاں وہ وزیرِاعظم شہباز شریف کی دعوت پر اپنے دورے کا آغاز کریں گے۔ بیلاروس کا 75 رکنی وفد پہلے ہی اسلام آباد پہنچ چکا ہے، جس میں اہم حکومتی شخصیات اور کاروباری رہنما شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق بیلا روسی صدر کے دورے […]

Read More