سندھ ہائی کورٹ میں آئینی بینچز کی تشکیل: جسٹس کریم خان آغا بطور سربراہ مقرر
کراچی:جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے جسٹس کریم خان آغا کو سندھ ہائی کورٹ میں آئینی بینچز کا سربراہ مقرر کر دیا ہے، جن کی قیادت میں 9 رکنی بینچ اہم آئینی معاملات کا جائزہ لے گا۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت کمیشن […]
Read More