ملک میں پولیو کے مزید 3 کیسز سامنے آگئے

ملک میں پولیو کے مزید 3 کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد: ملک میں پولیو کے مزید 3 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس سے سال 2024 میں مجموعی طور پر متاثرہ بچوں کی تعداد 55 تک پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان میں پولیو کے 2 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس سے صوبے میں متاثرہ بچوں کی تعداد 26 ہو گئی ہے۔ دوسری […]

Read More