گوگل میپ کی غلط رہنمائی: زیر تعمیر پل سے گاڑی دریا میں جا گری، 3 افراد جاں بحق

گوگل میپ کی غلط رہنمائی: زیر تعمیر پل سے گاڑی دریا میں جا گری، 3 افراد جاں بحق

فرید پور: بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے فرید پور میں ایک اندوہناک حادثہ پیش آیا، جہاں گوگل میپ کے بتائے گئے راستے پر سفر کرتی ہوئی گاڑی زیر تعمیر پل سے دریا میں جا گری۔ حادثے میں دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق، کار بریلی سے داتا گنج […]

Read More