یورپی یونین کا میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ، فیس بک مارکیٹ پلیس کا غلط استعمال ثابت
یورپی یونین نے فیس بک کے صارفین کو اپنی کلاسیفائیڈ اشتہاری سروس "فیس بک مارکیٹ پلیس” تک خودکار رسائی دے کر عدم اعتماد قوانین کی خلاف ورزی پر میٹا پر 84 کروڑ ڈالر (تقریباً 80 کروڑ یورو) کا جرمانہ عائد کر دیا۔ یورپی کمیشن کے الزامات یورپی کمیشن نے کہا کہ میٹا نے فیس بک […]
Read More