قائم مقام صدر نے پارلیمنٹ سے منظور شدہ چھ بلوں پر دستخط کر دیے

قائم مقام صدر نے پارلیمنٹ سے منظور شدہ چھ بلوں پر دستخط کر دیے

اسلام آباد (رپورٹ) قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور ہونے والے چھ بلوں پر دستخط کر دیے، جس سے یہ بلز قانون کی حیثیت اختیار کر گئے ہیں۔ قائم مقام صدر نے افواج پاکستان کے سربراہان کی مدت ملازمت میں اضافے اور ججز کی تعداد بڑھانے سے […]

Read More