اسرائیلی جارحیت: بیروت پر میزائل حملے، 20 افراد شہید
اسرائیلی فضائیہ نے لبنان کے دارالحکومت بیروت سمیت مشرقی علاقوں میں شدید بمباری کی، جہاں 4 طاقتور میزائل داغے گئے۔ حملوں میں 8 منزلہ عمارت کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 20 افراد شہید اور 66 زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی طیاروں نے شام اور لبنان کی سرحد پر جوسیہ کراسنگ کو بھی ہدف بنایا۔ […]
Read More