وزیراعظم کا پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کا حکم
اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے اسپیکرز کو پیپلز پارٹی کے تحفظات فوری طور پر دور کرنے کی ہدایت دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس ہوا، جس میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد […]
Read More