احتجاج سے معیشت کو روزانہ 190 ارب روپے کا نقصان، برآمدات اور کاروبار شدید متاثر: وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے احتجاج کے باعث ملکی معیشت کو روزانہ کی بنیاد پر 190 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ احتجاج اور لاک ڈاؤن کے باعث ٹیکس وصولیوں میں کمی، کاروباری سرگرمیوں میں […]
Read More