اسلام آباد میں اہم سرکاری عمارتوں پر فوج کی تعیناتی مکمل

اسلام آباد میں اہم سرکاری عمارتوں پر فوج کی تعیناتی مکمل

اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال قابو میں رکھنے کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس اور دیگر اہم سرکاری عمارتوں پر پاک فوج کے دستے تعینات کر دیے گئے ہیں۔ یہ تعیناتی آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت عمل میں لائی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہراہ دستور پر موجود تمام حساس عمارتوں، جن میں […]

Read More