جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، 16 اہلکار شہید
جنوبی وزیرستان کے ضلع مکین میں خوارج کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے میں 16 اہلکار شہید ہو گئے، جبکہ جوابی کارروائی میں آٹھ خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 20 اور 21 دسمبر کی درمیانی شب خوارج کے ایک […]
Read More