ٹانک: گل امام چیک پوسٹ پر حملہ، 5 پولیس اہلکار اور 2 راہگیر زخمی

ٹانک: گل امام چیک پوسٹ پر حملہ، 5 پولیس اہلکار اور 2 راہگیر زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں گل امام کے علاقے میں پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کے حملے کے نتیجے میں 5 اہلکار اور 2 راہگیر زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق حملہ آوروں نے چیک پوسٹ پر اچانک فائرنگ کی، جس سے اہلکار زخمی ہوئے، جبکہ دو راہگیر، جو اس وقت قریب سے […]

Read More