یورپی یونین میں قانون نافذ، تمام اسمارٹ فونز کے لیے ایک ہی چارجر کا استعمال لازمی قرار۔
یورپی یونین کے 27 ممالک میں 28 دسمبر سے نئے قانون کا نفاذ ہو گیا ہے، جس کے تحت موبائل فونز، ٹیبلیٹس، اور کیمروں سمیت دیگر ڈیوائسز کے لیے صرف ایک قسم کی چارجنگ پورٹ، یعنی ٹائپ سی، کا استعمال ضروری ہوگا۔ یہ قانون تمام نئی ڈیوائسز، جن میں اسمارٹ فونز، ڈیجیٹل کیمرے، ہیڈفونز، اسپیکرز، […]
Read More