متحدہ عرب امارات: لاپتہ یہودی ربی کی لاش برآمد، 3 افراد گرفتار

متحدہ عرب امارات: لاپتہ یہودی ربی کی لاش برآمد، 3 افراد گرفتار

دبئی: متحدہ عرب امارات میں تین دن قبل لاپتہ ہونے والے یہودی مذہبی رہنما زوی کوگن کی لاش العین کے قریب سے برآمد ہوئی ہے، جبکہ پولیس نے قتل کے شبے میں 3 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق 28 سالہ زوی کوگن، جو یہودیوں کے مذہبی پیشوا تھے، […]

Read More