غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 63 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 63 فلسطینی شہید

اسرائیل کی غزہ میں مسلسل جارحیت سے فلسطینیوں کی شہادتوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فضائی حملوں میں مزید 63 فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے مختلف علاقوں، بشمول 4 اسکولوں، کو نشانہ بنایا۔ خان یونس میں ایک اسکول پر حملے کے نتیجے […]

Read More
 امریکہ کے توسط سے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا اعلان

امریکہ کے توسط سے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا اعلان

تل ابیب: امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے کا اطلاق آج (بدھ) سے ہوگا، جس کی مدت 60 دن ہوگی۔ اس اقدام کا مقصد ایک سال سے زائد عرصے سے جاری تنازع کو ختم کرنا ہے۔ امریکی صدر […]

Read More
 اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کے امکانات، 36 گھنٹوں میں اعلان متوقع

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کے امکانات، 36 گھنٹوں میں اعلان متوقع

لبنان اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے کی امید پیدا ہو گئی ہے، کیونکہ حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر پیش رفت سامنے آئی ہے۔ بین الاقوامی ذرائع کے مطابق، امریکی اور فرانسیسی قیادت کے تحت مذاکرات کامیابی کے قریب ہیں، اور آئندہ 36 گھنٹوں میں جنگ بندی […]

Read More
 اقوام متحدہ سے اسرائیل کے خلاف بڑا قدم اٹھانے کا ایرانی مطالبہ

اقوام متحدہ سے اسرائیل کے خلاف بڑا قدم اٹھانے کا ایرانی مطالبہ

تہران: ایران کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ شام میں اسرائیلی بمباری کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی بند کی جائے اور اس کی اقوام متحدہ کی رکنیت ختم کی جائے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے شام میں اسرائیلی […]

Read More
 ایران-اسرائیل جنگ: عراق نے اسرائیلی دعووں کو سختی سے مسترد کر دیا

ایران-اسرائیل جنگ: عراق نے اسرائیلی دعووں کو سختی سے مسترد کر دیا

بغداد: عراقی وزارت قومی سلامتی نے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کے لیے عراقی سرزمین کے استعمال کی خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں۔ عراق نے کہا کہ یہ الزامات محض بہانے ہیں جنہیں عراق کی خودمختاری کو ٹھیس پہنچانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ […]

Read More