اعظم سواتی کو رہائی کے فوراً بعد دوبارہ حراست میں لے لیا گیا

اعظم سواتی کو رہائی کے فوراً بعد دوبارہ حراست میں لے لیا گیا

اسلام آباد ( رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعظم سواتی کو ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے رہائی ملنے کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ٹیکسلا پولیس نے سابق سینیٹر کو جیل کے باہر سے اپنی حراست میں لے کر ایک نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اعظم سواتی […]

Read More