پاکستان اور جنوبی افریقا کے آخری ون ڈے میں خوشیوں کے دو خوبصورت لمحے
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا آخری مقابلہ اتوار کے روز جوہانسبرگ کے وینڈررز اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جہاں میدان میں دو دلکش اور یادگار واقعات نے شائقین کے دل جیت لیے۔ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت 36 رنز […]
Read More