میئر لندن کا سینٹرل لندن میں رمضان لائٹس کا افتتاح

میئر لندن کا سینٹرل لندن میں رمضان لائٹس کا افتتاح

میئر لندن سر صادق خان نے سینٹرل لندن میں رمضان لائٹس کی رونمائی کرتے ہوئے کہا کہ یہ مغربی دنیا کا پہلا شہر ہے جہاں رمضان کی مناسبت سے روشنیوں کی سجاوٹ کی جاتی ہے۔ انہوں نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ مسلسل تیسرے سال رمضان لائٹس لگائی جا رہی ہیں، جو […]

Read More
 پاکستان میں رمضان المبارک 2 مارچ سے شروع ہونے کا امکان

پاکستان میں رمضان المبارک 2 مارچ سے شروع ہونے کا امکان

سپارکو کی پیش گوئی کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز 2 مارچ سے ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان کے مطابق چاند کی پیدائش 28 فروری کو صبح 5 بجکر 45 منٹ پر ہوگی، تاہم غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 12 گھنٹے اور بلندی 5 ڈگری ہوگی، جس کے باعث اس روز […]

Read More
 رمضان المبارک کے لیے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

رمضان المبارک کے لیے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

پنجاب اور سندھ میں رمضان المبارک کے دوران اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق پنجاب میں تعلیمی سرگرمیاں صبح 8:30 بجے سے شروع ہوں گی، جبکہ چھٹی دن 1 بجے ہوگی۔ جمعہ کے روز اسکول 12:30 بجے بند ہوں گے۔ ڈبل شفٹ والے اسکولوں میں پہلی شفٹ […]

Read More
 رمضان سے پہلے ہی مہنگائی میں اضافہ، اشیائے خورونوش کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

رمضان سے پہلے ہی مہنگائی میں اضافہ، اشیائے خورونوش کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی منافع خور سرگرم ہوگئے، کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق چند روز کے اندر انڈوں کی فی درجن قیمت 230 سے بڑھ کر 272 روپے تک جا پہنچی ہے، جبکہ مٹن 200 روپے اضافے کے بعد 2500 […]

Read More
 سندھ ہائیکورٹ کا رمضان المبارک کے لیے نیا عدالتی شیڈول جاری

سندھ ہائیکورٹ کا رمضان المبارک کے لیے نیا عدالتی شیڈول جاری

سندھ ہائیکورٹ نے رمضان المبارک کے دوران عدالتی اوقات کار کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق، رمضان میں مقدمات کی سماعت صبح 8:30 بجے سے شروع ہوگی اور ایک بجے تک جاری رہے گی، جبکہ چیمبر ورک کے لیے اضافی 30 منٹ مختص کیے گئے ہیں۔ جمعہ کے روز عدالتیں صبح 8:30 […]

Read More
 رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کو ہوگا

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کو ہوگا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے 28 فروری کو پشاور میں منعقد ہوگا۔ وزارتِ مذہبی امور نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، ملک بھر میں زونل رویت ہلال کمیٹیاں بھی […]

Read More
 پاکستان میں رمضان کا چاند دیکھنے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

پاکستان میں رمضان کا چاند دیکھنے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

کراچی: پاکستان میں رمضان المبارک کے چاند کی رویت کے حوالے سے پیش گوئی کر دی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں رمضان کا نیا چاند 29 شعبان کو پیدا ہوگا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق 28 فروری کی شام 5 بج کر 45 منٹ پر چاند کی پیدائش متوقع ہے۔ یکم مارچ کو […]

Read More