جرمنی: سعودی ڈاکٹر نے کرسمس مارکیٹ میں ہجوم پر گاڑی چڑھا دی، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ
مشرقی جرمن قصبے میگڈے برگ میں کرسمس مارکیٹ کے دوران ایک گاڑی کے ہجوم پر چڑھ دوڑنے کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی، جبکہ 200 سے زائد افراد زخمی ہیں، جن میں سے 40 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ”روئٹرز“ کے مطابق، حملے میں شامل گاڑی ایک سیاہ […]
Read More