انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کی شاندار کارکردگی، یو اے ای کو 69 رنز سے ہرا دیا
انڈر 19 ایشیا کپ 2024 کے ایک اہم میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 69 رنز سے شکست دے کر اپنی مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 314 رنز کا بڑا […]
Read More