سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کے شیڈول کا اعلان
محکمہ تعلیم سندھ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کے انعقاد کے لیے نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات 15 مارچ سے شروع ہوں گے، جبکہ گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کا آغاز 15 اپریل سے کیا جائے گا۔ میٹرک […]
Read More