پاکستان بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ کا چیمپئن بن گیا، بنگلہ دیش کو فائنل میں شکست
پاکستان نے چوتھے بلائنڈ ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میں بنگلہ دیش کو باآسانی شکست دے کر پہلی مرتبہ عالمی چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ملتان میں کھیلے گئے فائنل میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنائے، اور پاکستان کو جیت […]
Read More