پاکستان کی 22 سال بعد آسٹریلیا میں تاریخی ون ڈے سیریز فتح

پاکستان کی 22 سال بعد آسٹریلیا میں تاریخی ون ڈے سیریز فتح

پاکستان نے آسٹریلیا کو اس کی سرزمین پر 22 سال بعد ون ڈے سیریز میں شکست دے کر ایک یادگار کامیابی حاصل کی پرتھ میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے زیر کر لیا، جس سے کینگروز کے خلاف ان کی […]

Read More
 ملک میں سونے کی قیمتیں مستحکم، فی تولہ 2 لاکھ 78 ہزار 800 روپے پر برقرار

ملک میں سونے کی قیمتیں مستحکم، فی تولہ 2 لاکھ 78 ہزار 800 روپے پر برقرار

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں استحکام برقرار رہا اور فی تولہ سونا 2 لاکھ 78 ہزار 800 روپے پر برقرار ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا بھی 2 لاکھ 39 ہزار 26 روپے پر مستحکم رہا۔ عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونے کی قیمت 2683 ڈالر […]

Read More
 آئی ایم ایف کا پاکستان سے نیا مطالبہ، مزید فنڈنگ کی کوششیں جاری

آئی ایم ایف کا پاکستان سے نیا مطالبہ، مزید فنڈنگ کی کوششیں جاری

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان آن لائن مذاکرات ہوئے ہیں، جس میں آئی ایم ایف نے پاکستان سے ایکسٹرنل فنانسنگ گیپ پورا کرنے کے لیے اضافی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف کا مشن 11 سے 15 نومبر تک پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات […]

Read More
 ترجمان دفتر خارجہ: ٹرمپ انتظامیہ کے اقتدار میں آنے سے پاکستان اور امریکا کے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ: ٹرمپ انتظامیہ کے اقتدار میں آنے سے پاکستان اور امریکا کے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ٹرمپ کی حکومت کے آنے سے پاکستان اور امریکہ کے تعلقات پر کوئی منفی اثر نہیں پڑے گا، بلکہ دونوں ممالک کے روابط مزید مضبوط ہوں گے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں بات کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات باہمی […]

Read More
 آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے اکتوبر کے بہترین کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے اکتوبر کے بہترین کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا

ا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اکتوبر 2024 کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے کھلاڑیوں کی نامزدگیاں جاری کر دی ہیں، جس میں پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے نمایاں کھلاڑی شامل ہیں۔ آئی سی سی کے مطابق اکتوبر میں بہترین کارکردگی دکھانے والے پاکستانی اسپنر نعمان علی، نیوزی لینڈ […]

Read More
 پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نیا سنگ میل عبور کرلیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نیا سنگ میل عبور کرلیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں نے نیا ریکارڈ قائم کردیا، انڈیکس نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کیا، جبکہ ڈالر کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی رہی، جس کی بدولت 100 انڈیکس 411 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ اپنی تاریخ کی بلند […]

Read More
 نوح بٹ ایشین کلاسک پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

نوح بٹ ایشین کلاسک پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

اسلام آباد (کھیل ڈیسک) کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر بٹ ایشین کلاسک پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں اپنی بھرپور شرکت کے لیے تیار ہیں۔ یہ چیمپئن شپ یکم دسمبر سے دس دسمبر تک تاشقند میں منعقد ہوگی، جس میں پاکستانی پاور لفٹرز اوپن اور ماسٹر کیٹگریز میں حصہ لیں گے۔ نوح دستگیر […]

Read More
 پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے 8 نومبر کو ایڈیلیڈ میں ہوگا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے 8 نومبر کو ایڈیلیڈ میں ہوگا

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں کی ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 8 نومبر کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا، جس کے لیے قومی ٹیم ایڈیلیڈ پہنچ چکی ہے۔ یاد رہے کہ سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے […]

Read More