ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان کا پاکستان کا سرکاری دورہ

ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان کا پاکستان کا سرکاری دورہ

ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان اپنے پہلے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، جہاں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے نور خان ایئربیس پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے معزز مہمان سے گرمجوشی سے مصافحہ […]

Read More
 ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری نے سرد موسم کو […]

Read More
 وزیرِاعظم شہباز شریف آذربائیجان کا دورہ مکمل کر کے ازبکستان پہنچ گئے

وزیرِاعظم شہباز شریف آذربائیجان کا دورہ مکمل کر کے ازبکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے آذربائیجان کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند پہنچ گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ دورہ ازبک صدر شوکت مرزیایوف کی خصوصی دعوت پر کیا گیا ہے۔ تاشقند پہنچنے پر وزیرِاعظم کا استقبال ازبکستان کے وزیرِاعظم عبداللہ عاریپوف، وزیرِ خارجہ بختیار سیدوف، تاشقند […]

Read More
 وزیرِاعظم شہباز شریف کی دنیا بھر کے سکاؤٹس کو مبارکباد

وزیرِاعظم شہباز شریف کی دنیا بھر کے سکاؤٹس کو مبارکباد

اسلام آباد: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے سکاؤٹس کے عالمی دن کے موقع پر دنیا بھر کے سکاؤٹس کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ یہ دن قیادت، برادری، اور خدمت کے جذبے کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا موقع ہے، جو اس تحریک کی بنیاد ہیں۔ وزیرِاعظم نے کہا کہ […]

Read More
 اسلام آباد اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

اسلام آباد اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، زلزلے کی شدت 4.8 ریکٹر اسکیل پر ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 17 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز راولپنڈی کے جنوب مشرق […]

Read More
 مجھے کسی کا کوئی خط موصول نہیں ہوا: آرمی چیف

مجھے کسی کا کوئی خط موصول نہیں ہوا: آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ انہیں کسی کا کوئی خط موصول نہیں ہوا۔ وزیراعظم ہاؤس میں ترک صدر کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے کے دوران صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ اگر انہیں کوئی خط ملا تو وہ وزیراعظم کو بھجوا […]

Read More
 پاک-ترکیہ 5 ارب ڈالر کے تجارتی ہدف کے لیے پُرعزم، ترک سرمایہ کاروں کے لیے سہولیات کا اعلان

پاک-ترکیہ 5 ارب ڈالر کے تجارتی ہدف کے لیے پُرعزم، ترک سرمایہ کاروں کے لیے سہولیات کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان-ترکیہ بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک 5 ارب ڈالر کے تجارتی حجم کے ہدف کے لیے پُرعزم ہیں۔ انہوں نے ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کیا۔ تقریب میں ترک صدر رجب […]

Read More
 طیب اردوان کا پاکستانی دورہ اہم منصوبات پر دستخط،، پاکستانی عوام کے لیے پیغام

طیب اردوان کا پاکستانی دورہ اہم منصوبات پر دستخط،، پاکستانی عوام کے لیے پیغام

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے خطاب میں پاکستان اور ترکیے کے گہرے برادرانہ تعلقات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دیں گے۔ انہوں نے اسلام آباد، تہران اور استنبول کے درمیان تجارتی مواقع سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ صدر اردوان […]

Read More
 لیبیا کشتی حادثہ: 7 پاکستانی شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق

لیبیا کشتی حادثہ: 7 پاکستانی شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق

اسلام آباد – وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے تصدیق کی ہے کہ لیبیا میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد میں 7 پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔ ایف آئی اے کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے 16 افراد میں سے 7 پاکستانی تھے، جن کی شناخت […]

Read More
 وزیر اعظم کا متحدہ عرب امارات کا دو روزہ سرکاری دورہ، عالمی سمٹ میں شرکت متوقع

وزیر اعظم کا متحدہ عرب امارات کا دو روزہ سرکاری دورہ، عالمی سمٹ میں شرکت متوقع

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف کل دو روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے، جہاں وہ عالمی گورننس سمٹ میں شرکت کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق یہ دورہ دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق […]

Read More