بارش کے باعث پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ منسوخ، دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ مل گیا

بارش کے باعث پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ منسوخ، دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ مل گیا

راولپنڈی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے گروپ اے میں شیڈول پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں مقامی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے ٹاس ہونا تھا، لیکن مسلسل بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث ٹاس تک ممکن نہ ہوسکا۔ امپائرز نے میدان […]

Read More
 ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری نے سرد موسم کو […]

Read More
 چیمپیئنز ٹرافی: آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا میچ بارش کی نذر

چیمپیئنز ٹرافی: آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا میچ بارش کی نذر

راولپنڈی میں شیڈول آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کا ساتواں میچ شدید بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والا یہ مقابلہ بغیر کسی ٹاس کے ہی ختم کر دیا گیا، اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ میچ شروع ہونے سے قبل دوپہر ڈیڑھ […]

Read More
 نیوزی لینڈ کی فتح کے بعد پاکستان چیمپئنز ٹرافی کی دوڑ سے باہر

نیوزی لینڈ کی فتح کے بعد پاکستان چیمپئنز ٹرافی کی دوڑ سے باہر

راولپنڈی: چیمپئنز ٹرافی کے اہم مقابلے میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی، جب کہ پاکستان کی ایونٹ میں رہنے کی امیدیں ختم ہوگئیں۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 237 رنز کا […]

Read More
 آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا برطانیہ کا اہم سرکاری دورہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا برطانیہ کا اہم سرکاری دورہ

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے، جہاں انہیں تاریخی رائل ہارس گارڈز پریڈ گراؤنڈ میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف رائل ملٹری اکیڈمی سینڈھرسٹ میں منعقد ہونے والی ساتویں علاقائی استحکام کانفرنس میں شرکت کریں گے، جہاں […]

Read More
 اسلام آباد اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

اسلام آباد اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، زلزلے کی شدت 4.8 ریکٹر اسکیل پر ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 17 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز راولپنڈی کے جنوب مشرق […]

Read More
 آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے مالدیپ کے چیف آف ڈیفنس فورسز کی اہم ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے مالدیپ کے چیف آف ڈیفنس فورسز کی اہم ملاقات

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے مالدیپ کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس فورسز، میجر جنرل ابراہیم ہلمی نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ملاقات کی، جس میں دفاعی تعاون اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس […]

Read More
 کزن کو قتل کرکے لاش جلانے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

کزن کو قتل کرکے لاش جلانے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

راولپنڈی میں کزن کو قتل کرکے لاش جلانے والا ملزم پولیس کی حراست سے فرار ہونے کی کوشش کے دوران مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق، ملزم نے گزشتہ ماہ اپنے خالہ زاد بھائی کو اغوا کر کے قتل کیا تھا۔ مقتول پرائز بونڈ کے کاروبار سے وابستہ تھا اور ایک […]

Read More
 آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سینٹ کیتھیڈرل چرچ راولپنڈی میں کرسمس تقریب میں شرکت

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سینٹ کیتھیڈرل چرچ راولپنڈی میں کرسمس تقریب میں شرکت

راولپنڈی کے سینٹ کیتھیڈرل چرچ میں کرسمس کی تقریب منعقد ہوئی جس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے خصوصی شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کی آمد پر ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا گیا اور ان کی موجودگی کو مذہبی ہم […]

Read More
 جیلیں بھر گئیں، غریب پس گئے، مذاکرات کی کامیابی کی امید کم ہے: شیخ رشید

جیلیں بھر گئیں، غریب پس گئے، مذاکرات کی کامیابی کی امید کم ہے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مذاکرات کی کامیابی کے امکانات معدوم نظر آ رہے ہیں، تاہم دعا ہے کہ مذاکرات کامیاب ہو جائیں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مذاکرات سے قوم کو ایک نئی امید مل […]

Read More