وزیراعظم پاکستان اور بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر کی قاہرہ میں ملاقات
پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس کے درمیان قاہرہ میں D-8 سربراہی اجلاس کے دوران ملاقات ہوئی، جو دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان تاریخی، مذہبی، اور ثقافتی […]
Read More