مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما صدیق الفاروق طویل علالت کے بعد وفات پا گئے

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما صدیق الفاروق طویل علالت کے بعد وفات پا گئے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما صدیق الفاروق طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ان کی نماز جنازہ کل بروز پیر ادا کی جائے گی۔ وہ کافی عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ سیاسی خدمات: صدیق الفاروق سابق وزیراعظم نواز شریف کے دور حکومت میں متروکہ وقف […]

Read More
 مسلم لیگ ن کے دفتر جلانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار

مسلم لیگ ن کے دفتر جلانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں حماد اظہر، میاں اسلم اقبال، مراد سعید، واثق قیوم، زبیر خان اور دیگر کو اشتہاری قرار دے دیا۔ جج ارشد جاوید کی سربراہی میں کیس کی سماعت کے دوران پولیس نے […]

Read More
 چوبیس نومبر کا احتجاج ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے: نواز شریف

چوبیس نومبر کا احتجاج ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے: نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے 24 نومبر کو احتجاج کی کال کو ملک کو غیر مستحکم کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔ نواز شریف لندن سے وطن واپسی کے لیے روانگی سے قبل اپنی بیٹی اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ ایون فیلڈ ہاؤس سے […]

Read More
 عوامی نیشنل پارٹی کے سابق رہنما زاہد خان نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی

عوامی نیشنل پارٹی کے سابق رہنما زاہد خان نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی

پشاور (نیوز رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی کے سابق مرکزی رہنما زاہد خان نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر امیر مقام نے زاہد خان کو پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہوئے ان کے فیصلے کو سراہا۔ زاہد خان کا کہنا تھا کہ […]

Read More
 پی ٹی آئی کو مزید چار قائمہ کمیٹیوں کی قیادت دینے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کو مزید چار قائمہ کمیٹیوں کی قیادت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (سیاسی رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مزید چار قائمہ کمیٹیوں کی قیادت سونپنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ان کمیٹیوں کے چیئرمینوں کے انتخاب کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر کو قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا چیئرمین مقرر […]

Read More